: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،10فروری(ایجنسی)صدرجمہوریہ پرنب مکرجی نے او سرینواس ریڈی صدرنشین جاگروتی گروپ کو یونیورسٹی آف حیدرآباد کی اگزیکیٹیو کونسل کے لئے نامزد کیا ہے ۔ ایگزیکیٹیو کونسل میں
11ارکان ہیں جن میں 2کو صدرجمہوریہ نامزد کرتے ہیں۔ یونیورسٹی ایکٹ کے مطابق اگزیکیٹیو کونسل یونیورسٹی کی اصل عاملہ باڈی ہوتی ہے اور اسے یونیورسٹی کے انتظام " نظم و نسق " آمدنی اور اثاثہ جات پر نظر رکھنے کے علاوہ انتظامی امور کے اختیار حاصل ہیں۔